[ ایم این ٹی وی میڈیا ٹریننگ پروگرام ]
ان تمام خواتین و حضرات سے درخواستیں مطلوب ہیں جو مندرجہ بالا پروگرام میں حصّہ لینا چاہتے ہیں ، ہم امید کرتے ہیں آپ لوگوں میں ایسے دوستوں کی تعداد خاصی زیادہ ہو گی جو اس تربیت سے فائدہ حاصل کرنا چاہتے ہونگے۔
داخلہ فارم جمع کروانے کا دورانیہ: ♦
2010.03.05~2010.02.16 *
داخلے کا طریقۂ کار: ♦
بوقتِ داخلہ بذاتِ خود کوریا غیر ملکی فلاحی مرکز ایم این ٹی وی چھٹی منزل پر آنا ہو گا۔ *
معلومات : ایم این ٹی وی [ 19 سے 8216-6900-(02)] *
ٹریننگ کا دورانیہ: ♦
06.13-2010.03.07*
( ہر اتوار بعد دوپہر 15:00 بجے سے 13:00 بجے تک )
ایسے امیدوار جو کسی اور پروگرام میں داخل ہیں وہ بھی داخلہ لے سکتے ہیں۔ *
( تربیتی اوقاتِ کار میں رعایت دی جا سکتی ہے )
تربیتی کورس کی تفصیل: ♦
6 ملی میٹر کیمرہ ، ویژن مکس ، ایڈ ٹنگ *
ایم این ٹی وی میڈیا ٹریننگ |