| MNTV소개 | 취재요청&제보 | 사이트이용안내 | 시청자게시판
10 last update! - 68 파키스탄어뉴스 Urdu News | 2010.09.01 last update!
10.09.01 ملٹی کلچرل فیسٹیول ، خواتین کا میلہ v.18
گزشتہ 26 اگست کے دن شادی شدہ تارکین وطن خواتین کی اھلیت کو اجاگر کرنے کیلئے کھاناک گو آفیس اسکوائر میں ملٹی کلچرل فیسٹیول خواتین کے میلے کا انعقاد کیا گیا ۔ !!!!!!! .
10.09.01 تارکین وطنوں کے 2010 کے میلہ موسیقی کے افتتاحی راونڈ کا شیڈول v.31
24 اکتوبر سے کھونگ نام چھانگ وان میں شروع ھونے والے تیسرے مائگرینٹ سونگ فیسٹیول کے افتتاحی راونڈ کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا ھے ۔ !!!!
10.08.25 اپلائمنٹ پرمٹ سسٹم کا چھٹا سال کھلی بحث v.312
امپلائمنٹ پرمٹ سسٹم کر رائج ھوئے 6 سال کا عرصہ گزرچکا ھے ۔اس چھے سال پرانے سسٹم کو جوکہ سن 2004 سے رائج ھے اس سسٹم میں بہتری لانے کیلئے ایک اوپن فورم کا انعقاد کیا گیا ۔ !!!!!!!
10.08.25 مائگرینٹ سونگ فیسٹیول 2010 کا شروعاتی راونڈ v.156
24اکتوبر میں کھونگ نام چھانگوان میں ھونے والے تیسرے مائگرینٹ سونگ فیسٹیول کے سسلے میں 12 ستمبر کے دن سیول کے ایریا میں ایک سونگ پروگرام منعقد ھورھا ھے جوکہ کوریا مائگرینٹ ورکرز سینٹر کے 5 ویں منزل کے بڑے ھال میں ھوگا ۔!!!!!!!!!!
10.08.17 دم انرارج تارکین وطنوں کی پکڑدھکڑ کے خلاف مظاھرے۔ . v.299
حکومت کوریا نے نومبر کے مھینے میں شروع ھونے والی جی 20 کی کانفرنس کا کامیاب آغاز سے پہلے عدم اندراج تارکین وطنوں کی پکڑ دھکڑ کا سلسلہ زور شور سے جاری رکھا ھے ۔ جبکہ دوسری جانب اس عدم اندراج تارکین وطنوں کی پکڑدھکڑ کے خلاف مظاھروں کا سلسلہ بھی جاری ھے۔ !!!!!!!!
10.08.17 استمعال کرنے پے خصوصی رعیایت KTX تارکین وطنوں کیلئے v.258
سیول یونگ سان اسٹیشن ٹریول سینٹر کی جانب سے تارکین وطنوں کیلئے ٹریول پروگرام کا آغاز کیا گیا ھے ۔ جس کے تحت یہ تارکین وطن کے ٹی ایکس ڈسکاونٹ قیمت پہ استعمال کرسکیں گے ۔ !!!!!!!!
10.08.17 جشن آزادی پاکستان تقریب v.454
گزشتہ 8 اگست کے دن جشن آزادی پاکستان کے سلسلے مین کوریا مائگرینٹ ورکرز سینٹر میں ایک رنگارنگ او ر باوقار تقریب منقعد کی گئی ۔ اس خوبصورت تقریب میں زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے کثیر پاکستانیوں نے شرکت کی ۔ پاکستان سفارت خانے کے معروف اور ھر دل عزیز کونسلرر جنان مدثر اقبال نے خصوصی شرکت کی ۔ !!!!!!!!!
10.08.10 2010میں مذید دس ھزار تارکین وطن مزدور درآمد کرنے کا فیصلہ v.370
منسٹری آف لیبر نے گزشتہ 30 جولائی کے دن فارن پالسی کی غرض سے ایک اجلاس منعقد کیا اور کمیٹی نے ایک فیصلہ کیا کے اس سال سن 2010 میں مذید 10 ھزار غیرملکی افرادی قوت درآمد کی جائے گی ۔ !
10.08.10 تارکین وطنوں کیلئے سمر کیمپ کا انعقاد v.219
تارکین وطنوں اور ملٹی کلچر فیملی سے تعلق رکھنے والے لوگوں کیلئے ایک سمر کیمپ کا انعقاد کیا گیا ۔ یس سمر کیمپ گزشتہ 31 جولائی سے آغاز کیا گیا جس کا دورانیہ 3دن تھا یہ سمر کیمپ کھیونگ سانگ نامدو نام ھے میں منعقد کیا گیا۔ !!!!!
10.08.05 تارکین وطنوں مزدوروں کی اپنے ملک کامیاب واپسی ۔  (3) v.394
تارکین وطن مزدوروں کا یہ خواب ھوتا ھے کے وہ اپنے وطن خیرخیرت سے اور کامیابی سے لوٹیں ۔ مگر روزگار کانٹریکٹ کے دورانیئے میں کمی کے باعث ایسا ممکن نہیں ۔ !!!!!
10.08.05 تارکین وطن کے روزگار کے روانیئے میں تجدید کا طریقار ۔  (3) v.389
. نئے ترمیم شدہ ایلیئن امپلائمنٹ ایکٹ کے تحت وہ تارکین وطن جن کو روزگار کا دورانیے کو تین سال کا عرصہ پورا ھونے کو ھے ۔ وہ مذید دو سال کیلئے ویزے کی معیاد میں اضافہ کرسکتے ھیں جس میں انہیں کوریا چھوڑنے کی ضرورت نہیں ۔ لیکن انہیں آجر سے اجازت نامہ حاصل کرنے کی ضرورت پڑے گی۔
10.07.27 روزگار کے حصول اور روزگار حاصل کرنے کا دن v.328
. گزشتہ 22جولائی کے دن ہیومن رسورس ڈولمپنٹ سروس آف کوریا نے روزگار کے حصول اور روزگار حاصل کرنے کا دن منایا ۔اس پروگرام کو منقعد کرنے کے دو مقاصد تھے ۔ ایک تو چھوٹی اور درمیانی سائز کی کمپنیوں کو مناسب ہیومن رسورس مل سکے ۔اور دوسرا وہ تارکین وطن جو روزگار ڈھونڈ رھے ھیں ان کو بھتر روزگار کی سھولت حاصل ھوسکے۔ !!!!!
10.07.27 4 مزدوروں والی فیکٹری میں بھی رٹارمینٹ بینیفٹ v.423
گزشتہ 23 جون کے دن ترمیم شدہ امپلائمنٹ آف رٹائرمینٹ بینیفٹ ایکٹ میں تبدیلی کی گئی ھے جس کے تحت اب چھوٹی کمپنی جن میں چار سے زائد مزدور کام کرتے ھوں وہ بھی اب رٹائرمینٹ بینیفٹ حاصل کرسکیں گے ۔ !!!!
10.07.27 تارکین وطن مزدوروں اور ان کے فیملی میمبر کے تحفظ کیلئے انٹرنیشنل کانفرنس کا انقعاد v.302
  گزشتہ 16 جولائی کے دن نیشنل ہیومن رائٹس کمیشن آف کوریا کی جانب سے ایک کنونشن کا انعقاد ھوا جس میں تارکین وطنوں کے حقوق اور تحفظ کی خاطر  اوپن فورم رکھا گیا تھا ۔ فورم کا ٹائٹل  ھی  (دی انٹرنیشل  کنونیشن آن دی پروٹیکشن آف دی آل مائگرینٹ ورکرز اینڈ میمبرس آف دیئر فیملیز  رکھا گیا تھا ۔
10.07.21 10 کی کم ازکم اجرت 320-4 مقرر v.280
گزشتہ 2 جولائی کے دن کوریا کے کم از کم اجرت کا تعین کرنے والے بورڈ نے سن 2011 کیلئے ترمیم شدہ اجرت کا اعلان کیا ھے۔ اب یہ اجرت 4110 میں 1۔5 فیصد اضافے کے ساتھ 4320 وون فی گھنٹہ مقرر کی ھے ۔ !!!!!!!
 1  2  3  4  5  6  7  8  9  10 
[채용공고] 한국외국인근로자지원센터 언어지원가(태국어) 채용
[MIGRANT SONG FESTIVAL 2010] 서울지역예선 참가안내
[사업참여신청공고] 귀환 외국인근로자 창업교육 훈련기관 참여신청하세요
[공모] MIGRANT SONG FESTIVAL 2010 권역별 예선 주관단체 공모
ملٹی کلچرل فیسٹیول ، خواتین کا میلہ
تارکین وطنوں کے 2010 کے میلہ موسیقی کے افتتاحی راونڈ کا شیڈول
اپلائمنٹ پرمٹ سسٹم کا چھٹا سال کھلی بحث
مائگرینٹ سونگ فیسٹیول 2010 کا شروعاتی راونڈ
دم انرارج تارکین وطنوں کی پکڑدھکڑ کے خلاف مظاھرے۔ .
استمعال کرنے پے خصوصی رعیایت KTX تارکین وطنوں کیلئے
جشن آزادی پاکستان تقریب
2010میں مذید دس ھزار تارکین وطن مزدور درآمد کرنے کا فیصلہ
 
MNTV소개 | 사이트이용안내 | 이용약관 | 개인정보보호정책
:: Family Site
Tel. 02-6900-8216~19 / Fax. 02-6900-8001 / E-mail : info@mntv.net
주소 : 서울시 구로구 가리봉 1동 137-1번지 한국외국인근로자지원센터 내 이주민방송 MNTV
Copyright ⓒ 2004 한국외국인근로자지원센터 All right reserved.